🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8143. يقول العبد: مالي مالي وإن له من ماله ثلاثا: ما ....
بندہ کہتا ہے: میرا مال، میرا مال! حالانکہ اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8133
«يقول العبد: مالي مالي وإن له من ماله ثلاثا: ما أكل فأفنى أو لبس فأبلى أو أعطى فأقنى وما سوى ذلك فهو ذاهب وتاركه للناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ کہتا ہے: میرا مال، میرا مال! حالانکہ اس کے مال میں سے اس کا حصہ صرف تین چیزیں ہیں: جو اس نے کھا کر ختم کر دیا، یا پہن کر بوسیدہ کر دیا، یا دے کر آگے بھیج دیا، اور اس کے علاوہ (سب کچھ) جانے والا ہے اور وہ اسے لوگوں کے لیے چھوڑ جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8133]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. المشكاة 113.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں