صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8146. يقول الله تعالى: أنا عند ظن عبدي بي وأنا معه ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے بارے ....
حدیث نمبر: 8136
"يقول الله تعالى: أنا عند ظن عبدي بي وأنا معه إذا دعاني"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے بارے میں گمان کے مطابق ہوں، اور جب وہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8136]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے بارے میں گمان کے مطابق ہوں، اور جب وہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8136]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أنس [م ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح