صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8161. يكون في آخر الزمان دجالون كذابون يأتونكم من الأحاديث بما ....
آخری زمانے میں دجال، جھوٹے لوگ ہوں گے جو تمہارے ....
حدیث نمبر: 8151
«يكون في آخر الزمان دجالون كذابون يأتونكم من الأحاديث بما لم تسمعوا أنتم ولا آباؤكم فإياكم وإياهم لا يضلونكم ولا يفتنونكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں دجال، جھوٹے لوگ ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لے کر آئیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء و اجداد نے، پس ان سے بچو، ایسا نہ ہو کہ وہ تمہیں گمراہ کر دیں اور فتنے میں ڈال دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8151]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. التعليق على العقيدة الطحاوية فقرة 31.»
قال الشيخ الألباني: صحيح