🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8169. يلقى عيسى حجته في قوله: {وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ....
عیسیٰ علیہ السلام کو ان کی حجت اس آیت میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8159
«يلقى عيسى حجته في قوله: {وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ أَأَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَأُمِّيَ إِلَهَيْنِ مِنْ دُونِ اللَّهِ} فلقاه الله: {سُبْحَانَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقٍّ} الآية كلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عیسیٰ علیہ السلام کو ان کی حجت اس آیت میں الہام کی جائے گی: اور جب اللہ فرمائے گا: اے عیسیٰ بن مریم! کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ اللہ کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی معبود بنا لو؟ تو اللہ اسے (جواب کی) الہام کرے گا: تو پاک ہے، مجھے یہ حق نہیں کہ میں وہ بات کہوں جس کا مجھے کوئی حق نہیں، پوری آیت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8159]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 2454.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں