صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8174. ينادي مناد: إن لكم أن تصحوا فلا تسقموا أبدا وإن ....
ایک پکارنے والا پکارے گا: تمہارے لیے (یہ خوشخبری) ہے ....
حدیث نمبر: 8164
«ينادي مناد: إن لكم أن تصحوا فلا تسقموا أبدا وإن لكم أن تحيوا فلا تموتوا أبدا وإن لكم أن تشبوا فلا تهرموا أبدا وإن لكم أن تنعموا فلا تبأسوا أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک پکارنے والا پکارے گا: تمہارے لیے (یہ خوشخبری) ہے کہ اب تم ہمیشہ تندرست رہو گے، کبھی بیمار نہیں ہو گے، اور تمہارے لیے یہ ہے کہ اب تم ہمیشہ زندہ رہو گے، کبھی نہیں مرو گے، اور تمہارے لیے یہ ہے کہ اب تم ہمیشہ جوان رہو گے، کبھی بوڑھے نہیں ہو گے، اور تمہارے لیے یہ ہے کہ اب تم ہمیشہ نعمتوں میں رہو گے، کبھی تنگدست نہیں ہو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8164]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت هـ] عن أبي سعيد وأبي هريرة. المشكاة 5622.»
قال الشيخ الألباني: صحيح