صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8181. ينشونشو يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم كلما خرج قرن قطع ....
ایک ایسی نسل پیدا ہو گی جو قرآن پڑھے گی ....
حدیث نمبر: 8171
"ينشونشو يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم كلما خرج قرن قطع كلما خرج قرن قطع حتى يخرج في أعراضهم الدجال"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک ایسی نسل پیدا ہو گی جو قرآن پڑھے گی مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، جب بھی ان کی ایک جماعت نکلے گی اسے کاٹ دیا جائے گا، جب بھی ایک جماعت نکلے گی اسے کاٹ دیا جائے گا، یہاں تک کہ انہی کے باقی ماندہ لوگوں میں دجال نکلے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8171]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن ابن عمر. الصحيحة 2455.»
قال الشيخ الألباني: حسن