صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8204. اليتيمة تستأمر في نفسها فإن صمتت فهو إذنها وإن أبت ....
یتیم لڑکی سے اس کے (نکاح کے) بارے میں مشورہ ....
حدیث نمبر: 8194
«اليتيمة تستأمر في نفسها فإن صمتت فهو إذنها وإن أبت فلا جواز عليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یتیم لڑکی سے اس کے (نکاح کے) بارے میں مشورہ لیا جائے، پس اگر وہ خاموش رہے تو یہی اس کی اجازت ہے، اور اگر وہ انکار کرے تو اس پر (نکاح) جائز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 8194]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي هريرة. الإرواء 1828، 1834.»
قال الشيخ الألباني: حسن