المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. بَابُ تَرْكِ التَّوْقِيتِ
مسح کے لیے مدت مقرر نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 111
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَرَأْتُ لِعَطَاءٍ كِتَابًا مَعَهُ، فَإِذَا فِيهِ: حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيَخْلَعُ الرَّجُلُ خُفَّيْهِ كُلَّ سَاعَةٍ؟ قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا، وَلَكِنْ يَمْسَحُهُمَا مَا بَدَا لَهُ» .
سیدتنا میمونہ رضی اللہ عنہا (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ) سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا کوئی شخص (وضو کے وقت) ہر گھڑی اپنے موزے اتار دیا کرے؟“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں، بلکہ جب تک اس کا جی چاہے وہ ان پر مسح کرتا رہے۔“
مسند ابی یعلی: 111، اس کی سند میں راوی عمر بن اسحاق بن یسار کے حالات مخفی (مستور) ہیں، تاہم موزوں پر مسح کرنے کی اصل دیگر صحیح اور متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 111]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7094، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 111»