المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
245. بَابُ إِنْجَازِ الْوَعْدِ
وعدہ پورا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 985
قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ امْرَأَةٍ ، قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا فَلَمْ يَتَيَسَّرْ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، عِدْنِي، قَالَ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ.
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی شے کا سوال کیا لیکن اس وقت اس کا ملنا میسر نہ ہو سکا، تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! مجھ سے (اس کا) وعدہ فرما لیجیے، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وعدہ کرنا ایک طرح کی عطا اور بخشش ہی ہے“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 985]
تخریج الحدیث: «0»