🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

545. بَابُ دَفْنِ الشَّهِيدِ حَيْثُ يُقْتَلُ
شہید کو جائے شہادت پر دفن کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1931
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا بِشْرٌ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعِيَّةَ السُّوَائِيِّ ، أَنَّ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُتِلَا عِنْدَ بَابِ بَنِي سَالِمٍ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ أَنْ يُدْفَنَا حَيْثُ قُتِلَا، فَاحْتُمِلَا مِنْ حَيْثُ أُصِيبَا، فَوَافَقَهُمْ ذَلِكَ مَقْبَرَةً عِنْدَ بَنِي هِلَالٍ، فَدُفِنَا هُنَالِكَ.
عبد اللہ بن معیہ السوائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے دو اصحاب بنو سالم کے دروازے کے قریب شہید کر دیے گئے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی اطلاع دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم ارشاد فرمایا کہ ”ان دونوں کو اسی جگہ دفن کر دیا جائے جہاں یہ شہید ہوئے ہیں“، چنانچہ انہیں اس جگہ سے اٹھایا گیا جہاں انہیں زخم لگے تھے اور وہ بنو ہلال کے پاس ایک قبرستان کے قریب پہنچے تو انہیں وہیں دفن کر دیا گیا۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 1931]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں