المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
801. بَابُ النَّهْيِ عَنْ الفحش
فحش گوئی اور بے حیائی کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2720
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَارَ رَجُلٌ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَعَنَ بَعِيرَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَبْدَ اللهِ، لَا تَسِرْ مَعَنَا عَلَى بَعِيرٍ مَلْعُونٍ» .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کر رہا تھا، اس دوران اس نے اپنے اونٹ پر لعنت کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے ارشاد فرمایا: ”اے اللہ کے بندے! ہمارے ساتھ ایسے اونٹ پر سفر نہ کرو جس پر لعنت کی گئی ہو۔“
امام طبرانی نے ’المعجم الاوسط‘ میں (رقم: 2021/2) بیان کیا ہے کہ ہمیں عباس بن فضل اسفاطی نے حدیث بیان کی، انہوں نے اسماعیل بن ابی اویس سے، انہوں نے اسی سابقہ سند کے ساتھ یہ روایت نقل کی اور کہا کہ اسے بیان کرنے میں اسماعیل منفرد ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 2720]

تخریج الحدیث: «أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13037، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2179، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5343»