المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
840. بَابُ الرُّخْصَةِ فِي إكرام أكابرهم
ان کے اکابر اور بزرگوں کی تعظیم و تکریم کی رخصت و اجازت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2840Q
(110) فِيهِ حَدِيثُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي الْأُسْقُفِّ.
اس باب کے تحت سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی عیسائی مذہبی پیشوا یعنی پادری (اُسقُف) کے متعلق حدیثِ مبارکہ موجود ہے۔
یہ روایت صاحبِ کتاب نے یہاں ضمناً ذکر کی ہے تاکہ اس موضوع کی مناسبت سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی روایت کی طرف اشارہ ہو جائے، جس کی مکمل تخریج و تفصیل کتبِ سنن میں موجود ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 2840Q]

تخریج الحدیث: «0»