🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

908. بَابُ التثبت فِي الحديث
حدیث کی روایت و نقل میں غایت درجہ تحقیق، تفتیش اور تثبت و احتیاط برتنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3060
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، حَدَّثَنَا أَبُو هِلَالٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَادِيثَ سَمِعْتُهَا وَحَفِظْتُهَا، فَمَا يَمْنَعُنِي أَنْ يُحَدَّثَ بِهَا، إِلَّا أَنِّي أَرَى أَصْحَابِي يُخَالِفُونِي فِيهَا.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت سی احادیث سماعت کیں جنہیں میں نے (خوب توجہ سے) سنا اور انہیں (اپنے سینے میں) محفوظ بھی کر لیا، اب مجھے ان احادیث کو بیان کرنے سے کوئی امر مانع نہیں ہے سوائے اس کے کہ میں دیکھتا ہوں کہ میرے دیگر ساتھی ان کی روایت کرنے میں مجھ سے اختلاف کرتے ہیں۔“
مسند ابویعلیٰ: 3060، 3071؛ اس کی سند حسن درجے کی ہے اور امام حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 3060]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں