🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

931. بَابُ الضيق عَلَى المؤمن فِي الدنيا
دنیا میں مومن پر آنے والی تنگی اور عسرت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3137
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهَرَوِيُّ ، وَأَبُو مَعْمَرٍ قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ ، ثَنَا مُوسَى الْجُهَنِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «‏‏‏‏يَا سَلْمَانُ ، إِنَّ الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ» ‏‏‏‏.
عطیہ بن عامر جہنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”اے سلمان! بلاشبہ یہ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت (جیسی جگہ) ہے۔“
مسند ابی یعلیٰ: 3137، اس کی سند میں سعید بن محمد الوراق ضعیف راوی ہے، تاہم اس حدیث کا اصل متن صحیح مسلم (2956) میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے مروی ہونے کی بنا پر صحیح و ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 3137]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں