المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
103. النضر بن صالح، عن جابر بن سمرة
نضر بن صالح کی سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2047
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ: «لَا تَبْرَحُونَ بِخَيْرٍ مَا قَامَ عَلَيْكُمِ اثْنَا عَشَرَ أَمِيرًا» ، قُلْتُ لِأَبِي: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ آنِفًا كَذَلِكَ؟ قَالَ أَبِي: قَدْ قَالَ: «كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ»
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنے والد کے ساتھ تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس وقت تک بھلائی میں رہو گے جب تک تم پر بارہ امیر قائم رہیں۔“ میں نے اپنے والد سے پوچھا: کیا میں نے ابھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا ہی فرماتے سنا؟ میرے والد نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2047]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 253، حدیث 2060»