المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. أبو جعفر محمد بن علي بن الحسين، عن كعب بن عجرة
ابوجعفر محمد بن علی بن حسین کی سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16389
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ: حَدَّثْ بِمَا سَمِعْتَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَا تَحِلُّ بِنْتُ الْأَخِ وَلَا بِنْتُ الْأُخْتِ مِنَ الرَّضَاعَةِ»
ابو جعفر محمد بن علی بن الحسین کہتے ہیں: میں نے سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو سنا ہے وہ بیان کیجیے۔ تو انہوں نے فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”رضاعت سے بھائی کی بیٹی اور بہن کی بیٹی حلال نہیں ہوتیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16389]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 154، حدیث 340»