المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
326. الفضل بن دلهم، عن الحسن
فضل بن دلہم کی حسن (بصری) سے روایات
حدیث نمبر: 17609
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا وَكِيعٌ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ دَلْهَمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ،" أَنَّ أُخْتَهُ طَلَّقَهَا زَوْجُهَا فَأَرَادَ أَنْ يُرَاجِعَهَا فَمَنَعَهَا مَعْقِلٌ، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي ذَلِكَ: {وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُمْ بِالْمَعْرُوفِ} [البقرة: ٢٣٢] "
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی بہن کو اس کے شوہر نے طلاق دے دی، پھر وہ اس سے رجوع کرنا چاہتا تھا تو معقل رضی اللہ عنہ نے اسے روک دیا۔ تو اللہ عزوجل نے اس بارے میں یہ آیت نازل فرمائی: ”اور جب تم عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدت پوری کر لیں تو انہیں اپنے سابقہ شوہروں سے نکاح کرنے سے مت روکو جبکہ وہ آپس میں دستور کے مطابق راضی ہو جائیں“ [البقرہ: 232] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17609]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 208، حدیث 475»