المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
475. المغيرة ابن بنت المغيرة، عن المغيرة
مغیرہ، جو سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کے نواسے (بیٹی کے بیٹے) ہیں، کی ان سے روایت
حدیث نمبر: 18019
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مَسْلَمَةُ بْنُ نَوْفَلٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ابْنِ بِنْتِ الْمُغِيرَةِ قَالَ: مَرَّ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ بِالْحِيرَةِ، فَإِذَا قَوْمٌ قَدْ نَصَبُوا ثَعْلَبًا يَرْمُونَهَ غَرَضًا، فَوَقَفَ عَلَيْهِمْ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنِ الْمُثْلَةِ»
سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کے نواسے مغیرہ کہتے ہیں: مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ حیرہ کے مقام سے گزرے تو دیکھا کہ کچھ لوگوں نے ایک لومڑی کو نشانہ بنا کر کھڑا کر رکھا ہے اور اس پر تیر چلا رہے ہیں، تو وہ ان کے پاس رک گئے اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مثلہ (یعنی جانور یا انسان کے اعضا کاٹنے اور صورت بگاڑنے) سے منع کرتے سنا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18019]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 381، حدیث 894»