المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
83. سالم بن شوال، عن أم حبيبة
سالم بن شوال کی سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19785
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ شَوَّالٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، قَالَتْ: «كُنَّا نَفْعَلُهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُغَلِّسُ مِنْ جَمْعٍ إِلَى مِنًى» . زَادَ الْحُمَيْدِيُّ فِي حَدِيثِهِ، قَالَ سُفْيَانُ: وَسَالِمُ بْنُ شَوَّالٍ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ لَمْ نَسْمَعْ أَحَدًا يُحَدِّثُ عَنْهُ إِلَّا عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ هَذَا الْحَدِيثَ
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ کیا کرتے تھے کہ مزدلفہ سے منیٰ کی طرف اندھیرے میں روانہ ہو جاتے تھے۔
حمیدی نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے، سفیان کہتے ہیں: سالم بن شوال مکہ کے رہنے والے ایک شخص تھے، ہم نے عمرو بن دینار کے سوا کسی کو ان سے یہ حدیث بیان کرتے نہیں سنا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19785]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 242، حدیث 481»