🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

120. عبيد بن عمير الليثي، عن أم سلمة
عبید بن عمیر لیثی کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19905
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، وَعُثْمَانُ، قَالُوا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: لَمَّا مَاتَ أَبُو سَلَمَةَ بِالْمَدِينَةِ، قُلْتُ: غَرَبَتْ فِي أَرْضٍ غُرْبَةً لَأَبْكِيَنَّهُ بُكَاءً يُتَحَدَّثُ عَنْهُ، قَالَتْ: فَإِنِّي لَكَذَلِكَ إِذْ أَتَتْنِي امْرَأَةٌ تُسْعِدُنِي مِنَ الصَّعِيدِ، فَاسْتَقْبَلَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «تُرِيدِينَ أَنْ تُدْخِلِي الشَّيْطَانَ بَيْتًا، قَدْ أَخْرَجَهُ اللهُ مِنْهُ مَرَّتَيْنِ» ، قَالَتْ: فَتَرَكْتُهُ وَلَمْ أَبْكِهِ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہ مدینہ میں فوت ہوئے تو میں نے کہا: وہ پردیس کی زمین میں جا بسے، میں ان پر ایسا رونا روؤں گی کہ لوگ اس کا تذکرہ کرتے رہیں۔ فرماتی ہیں: میں اسی حال میں تھی کہ ایک عورت میرے پاس آئی جو مجھے (رونے میں) مدد دینے کے لیے میدان سے آئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے سامنے آ گئے اور فرمایا: ”کیا تم ایک ایسے گھر میں شیطان کو داخل کرنا چاہتی ہو جسے اللہ نے دو بار اس سے نکال دیا ہے؟“ فرماتی ہیں: تو میں نے اسے چھوڑ دیا اور ان پر نہ روئی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19905]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 277، حدیث 601»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں