المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. مَنِ اسْمُهُ تَمِيمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام تمیم ہے۔
حدیث نمبر: 3318
حَدَّثَنِي تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَارِسِيُّ، قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ الْمَدِينِيُّ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: فَقَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتًى كَانَ يُجَالِسُهُ، فَقَالَ: مَا لِي فَقَدْتُ فُلَانًا؟ فَقَالُوا: اعْتُبِطَ، وَكَانُوا يُسَمُّونَ الْوَعْكَ الِاعْتِبَاطَ، فَقَالَ: I " قُومُوا بِنَا حَتَّى نَعُودَهُ I " فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهِ بَكَى الْغُلَامُ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لَا تَبْكِي، فَإِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ أَخْبَرَنِي أَنَّ الْحُمَّى حَظُّ أُمَّتِي مِنْ جَهَنَّمَ.
كذا في طبعة دار الحرمين، وأشار المحقق إلى كونها كذلك بالمخطوط
كذا في طبعة دار الحرمين، وأشار المحقق إلى كونها كذلك بالمخطوط
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نوجوان کو، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا کرتا تھا، موجود نہ پایا تو فرمایا: ”کیا بات ہے کہ میں فلاں کو نہیں دیکھ رہا؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”وہ تو اچانک بیمار پڑ گیا ہے“ (وہ لوگ بخار کی شدت کو «اعتباط» کہا کرتے تھے)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اٹھو، ہم اس کی عیادت کریں۔“ پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس تشریف لے گئے تو وہ نوجوان رو پڑا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”مت رو، کیونکہ جبریل علیہ السلام نے مجھے خبر دی ہے کہ بخار میری امت کے لیے جہنم کا حصہ ہے۔“
یہ الفاظ دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہیں اور محقق نے اشارہ کیا ہے کہ مخطوطے میں بھی یہ اسی طرح ہیں۔ [المعجم الأوسط/بَابُ التَّاءِ/حدیث: 3318]
یہ الفاظ دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہیں اور محقق نے اشارہ کیا ہے کہ مخطوطے میں بھی یہ اسی طرح ہیں۔ [المعجم الأوسط/بَابُ التَّاءِ/حدیث: 3318]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمر بن راشد ضعفه أحمد وغيره ووثقه العجلي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 306» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 314»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 314»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عمر بن راشد