🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4656. 32- باب قوله: مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنْسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِنْهَا أَوْ مِثْلِهَا أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (106)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ: ”ہم جس آیت کو بھی منسوخ کر دیں یا اسے (لوگوں کے ذہنوں سے) فراموش کروا دیں تو ہم اس سے بہتر یا اس جیسی ہی (دوسری آیت) لے آتے ہیں؛ کیا تم نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھنے والا ہے؟“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11911
11911- عن عمر قال: أَقْرؤُنا أُبَيّ، وأقضانا عليٌّ، وإنا لندعُ من قول أبيّ، وذاك أن أُبَيًّا يقول: لا أدعُ شيئا سمعتُه من رسول الله صلى الله عليه وسلم وقد قال الله تعالى: مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ ننساها
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4481) عن عمرو بن علي، حدثنا يحيى، حدثنا سفيان، عن حبيب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس قال: قال عمر فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں