🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4702. 78- باب قوله: وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُمْ بِالْمَعْرُوفِ ذَلِكَ يُوعَظُ بِهِ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكُمْ أَزْكَى لَكُمْ وَأَطْهَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ (232)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ: ”اور جب تم عورتوں کو طلاق دے دو اور وہ اپنی عدت کی مدت پوری کر لیں، تو انہیں اس بات سے نہ روکو کہ وہ اپنے سابقہ شوہروں سے دوبارہ نکاح کر لیں بشرطیکہ وہ آپس میں شرعی قاعدے کے مطابق باہم رضامند ہو جائیں، اس کے ذریعے اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو تم میں سے اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، یہ طریقہ تمہارے لیے زیادہ باعثِ برکت اور نہایت پاکیزگی کا موجب ہے، اور اللہ تعالیٰ (تمام مصلحتوں کو) بہتر جانتا ہے جبکہ تم نہیں جانتے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12009
12009- عن معقل بن يسار قال: كانت لي أخت تخطب إليّ، فأتاني ابن عم لي، فأنكحتها إياه، ثم طلّقها طلاقاً له رجعة ثم تركها، حتى انقضت عدتها، فلما خطبت إليّ أتاني يخطبها فقلت: والله لا أنكحها أبداً، قال: ففيّ نزلت هذه الآية: وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ قال: فكفرت عن يميني فأنكحتها إياه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4529) وأبو داود (2087) واللفظ له، كلاهما من حديث أبي عامر العقدي، حدثنا عباد بن راشد، حدثنا الحسن، قال: حدثني معقل بن يسار فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں