الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4719. 95- باب قوله: لَيْسَ عَلَيْكَ هُدَاهُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَلِأَنْفُسِكُمْ وَمَا تُنْفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ (272)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ: ”ان لوگوں کو راہِ راست پر لانا آپ کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ ہی جسے چاہتا ہے ہدایت سے نوازتا ہے، اور تم جو کچھ بھی مال میں سے خرچ کرو گے وہ تمہارے اپنے ہی فائدے کے لیے ہے، اور تم تو صرف اللہ کی رضا کی طلب میں ہی خرچ کرتے ہو، اور تم جو خیر بھی (راہِ خدا میں) صرف کرو گے وہ تمہیں بھرپور طریقے سے واپس کر دی جائے گی اور تمہارے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی جائے گی۔“ (سورۃ البقرہ: 272)
حدیث نمبر: 12040
12040- عن ابن عباس قال: كانوا يكرهون أن يرضخوا لأنسبائهم من المشركين، فسألوا، فرضخ لهم، فنزلت هذه الآية: لَيْسَ عَلَيْكَ هُدَاهُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَلِأَنْفُسِكُمْ وَمَا تُنْفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ (272)
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه النسائي في الكبرى (10986)، وابن المنذر (1)، وابن أبي حاتم في تفسيره (2852)، والحاكم (2/285)، والبيهقي (4/191) كلهم من حديث سفيان الثوري، عن الأعمش، عن جعفر بن إياس، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس فذكره.»
الحكم على الحديث: صحيح