الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4735. 8- باب قوله: وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ (48) وَرَسُولًا إِلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنِّي قَدْ جِئْتُكُمْ بِآيَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ أَنِّي أَخْلُقُ لَكُمْ مِنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنْفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ وَأُحْيِ الْمَوْتَى بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (49)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے: ”اور وہ (اللہ) اسے کتاب و حکمت اور تورات و انجیل کی تعلیم دے گا، اور وہ اسے بنی اسرائیل کی طرف رسول بنا کر بھیجے گا (جس وقت وہ آئے گا تو کہے گا کہ) بے شک میں تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک نشانی لے کر آیا ہوں، میں تمہارے لیے مٹی سے پرندے کی سی ایک مورت بناتا ہوں، پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ اللہ کے حکم سے پرندہ بن جاتا ہے، اور میں مادر زاد اندھے اور برص کے مریض کو شفایاب کرتا ہوں، اور اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کرتا ہوں، اور تمہیں ان چیزوں کی خبر دیتا ہوں جو تم کھاتے ہو اور جو اپنے گھروں میں جمع کر کے رکھتے ہو، بلاشبہ اس میں تمہارے لیے ایک بڑی نشانی ہے اگر تم ایمان لانے والے ہو۔“
حدیث نمبر: A350
أي كان عيسى عليه السلام دعا إلى التوراة التي أنزلها الله تعالى على موسى عليه السلام، وإلى الإنجيل الذي أنزله الله تعالى على عيسى عليه السلام، فكانت دعوته خالصة لبني إسرائيل دون غيرهم، خلافا لما يدعيه النصارى بأن دعوته كانت عامة للناس جميعا.