الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4801. 34- باب قوله: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلَالًا بَعِيدًا (60)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے ”کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ اس وحی پر ایمان لائے جو آپ کی طرف نازل کی گئی اور اس پر بھی جو آپ سے پہلے نازل کی گئی، وہ چاہتے ہیں کہ اپنے مقدمات کا فیصلہ طاغوت کے پاس لے جائیں حالانکہ انہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ اس کا انکار کریں، اور شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ انہیں بہکا کر پرلے درجے کی گمراہی میں ڈال دے۔“
حدیث نمبر: 12174
12174- عن ابن عباس قال: كان أبو بردة كاهنا يقضي بين اليهود فيما يتنافرون إليه، فتنافر إليه أناس من أسلم، فأنزل الله تعالى: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الطبراني في الكبير (11/295) وابن أبي حاتم في تفسيره (3/991) كلاهما من طريق أبي اليمان الحكم بن نافع، ثنا صفوان بن عمرو، عن عكرمة، عن ابن عباس، قال: فذكره. وإسناده صحيح.»
الحكم على الحديث: صحيح