🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4839. 72- باب قوله: لَا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَنْ ظُلِمَ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا (148) إِنْ تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَنْ سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا (149)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تفسیر میں کہ ”اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند نہیں فرماتا کہ برائی کا تذکرہ کھلم کھلا کیا جائے سوائے اس کے جس پر ظلم ہوا ہو، اور اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔ اگر تم نیکی کو ظاہر کرو یا اسے پوشیدہ رکھو یا کسی برائی سے درگزر کرو، تو یقیناً اللہ تعالیٰ بہت معاف فرمانے والا اور بڑی قدرت رکھنے والا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A370
قوله: لَا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ أي القول القبيح إلّا من ظُلم، فيجوز للمظلوم أن يخبر عن ظلم الظالم وأن يدعو عليه.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں