🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4925. 8- باب قوله: وَإِذْ قِيلَ لَهُمُ اسْكُنُوا هَذِهِ الْقَرْيَةَ وَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ وَقُولُوا حِطَّةٌ وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا نَغْفِرْ لَكُمْ خَطِيئَاتِكُمْ سَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ (161)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”اور جب ان سے کہا گیا کہ تم اس بستی میں رہائش اختیار کرو اور اس میں سے جہاں سے چاہو (بفراغت) کھاؤ، اور زبان سے ’حِطّۃٌ‘ (توبہ) کہو اور (شہر کے) دروازے میں سجدہ ریز ہو کر داخل ہو، تو ہم تمہاری خطائیں بخش دیں گے، اور ہم عنقریب نیکی کرنے والوں کو (اجر و ثواب میں) مزید اضافہ عطا فرمائیں گے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12341
12341- عن أبي هريرة صلى الله عليه وسلم يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:قيل لبنى إسرائيل: وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ [البقرة: 58] فبدّلوا، فدخلوا يزحفون على أستاههم، وقالوا: حبة فى شعرة.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4641)، ومسلم في التفسير (3015) كلاهما من طريق عبد الرزاق، حدثنا معمر، عن همام بن منبه، أنه سمع أبا هريرة، يقول: فذكره.واللفظ للبخاري، ولفظ مسلم نحوه.»

الحكم على الحديث: متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں