🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4993. 28- باب قوله: وَمِنْهُمْ مَنْ عَاهَدَ اللَّهَ لَئِنْ آتَانَا مِنْ فَضْلِهِ لَنَصَّدَّقَنَّ وَلَنَكُونَنَّ مِنَ الصَّالِحِينَ (75) فَلَمَّا آتَاهُمْ مِنْ فَضْلِهِ بَخِلُوا بِهِ وَتَوَلَّوْا وَهُمْ مُعْرِضُونَ (76) فَأَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِي قُلُوبِهِمْ إِلَى يَوْمِ يَلْقَوْنَهُ بِمَا أَخْلَفُوا اللَّهَ مَا وَعَدُوهُ وَبِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ (77)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور ان میں سے بعض وہ ہیں جنہوں نے اللہ سے یہ عہد کیا تھا کہ اگر وہ ہمیں اپنے فضل سے نوازے گا تو ہم ضرور صدقہ و خیرات کریں گے اور یقیناً صالحین میں سے ہو جائیں گے، پھر جب اللہ نے انہیں اپنے فضل سے عطا فرما دیا تو وہ اس میں بخل کرنے لگے اور اعراض کرتے ہوئے پیٹھ پھیر گئے، پس اللہ نے ان کے دلوں میں اس دن تک کے لیے نفاق پختہ کر دیا جس دن وہ اس سے ملیں گے، اس وجہ سے کہ انہوں نے اللہ سے کیے ہوئے اپنے وعدے کی خلاف ورزی کی اور اس بنا پر کہ وہ جھوٹ بولا کرتے تھے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12498
12498- عن عبد الله بن مسعود قال: اعتبروا المنافقين بثلاث: إذا حدث كذب، وإذا وعد أخلف، وإذا عاهد غدر، وأنزل الله تصديق ذلك وَمِنْهُمْ مَنْ عَاهَدَ اللَّهَ لَئِنْ آتَانَا مِنْ فَضْلِهِ إلى قوله يَكْذِبُونَ
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن جرير في تفسيره (11/583)، وابن أبي حاتم في تفسيره (6/1846)، والطبراني في الكبير (9/252) كلهم من حديث الأعمش، عن عمارة بن عمير، عن عبد الرحمن بن يزيد، قال: قال عبد الله بن مسعود: فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں