🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5043. 9- باب قوله: فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَأً وَآتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ سِكِّينًا وَقَالَتِ اخْرُجْ عَلَيْهِنَّ فَلَمَّا رَأَيْنَهُ أَكْبَرْنَهُ وَقَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ وَقُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا هَذَا بَشَرًا إِنْ هَذَا إِلَّا مَلَكٌ كَرِيمٌ(31)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”پھر جب اس (عزیز کی بیوی) نے ان عورتوں کی مکارانہ باتوں کا چرچا سنا تو انہیں بلا بھیجا اور ان کی ضیافت کے لیے تکیہ لگی ہوئی ایک محفل آراستہ کی اور ان میں سے ہر ایک کو (پھل کاٹنے کے لیے) ایک چھری دے دی اور (یوسف علیہ السلام سے) کہا کہ ان کے سامنے نکل آؤ، پھر جب ان عورتوں نے آپ کو دیکھا تو آپ کے حسن و جمال کی عظمت سے دنگ رہ گئیں اور (بے خودی کے عالم میں) اپنے ہاتھ کاٹ لیے اور پکار اٹھیں کہ اللہ کی پناہ! یہ کوئی (عام) بشر نہیں ہے، یہ تو بس ایک نہایت معزز فرشتہ ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A426
وقوله: وَقُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا هَذَا بَشَرًا إِنْ هَذَا إِلَّا مَلَكٌ كَرِيمٌ أي: قلن ذلك لحسنه وجماله، فقد كان يوسف عليه السلام أعطي شطر الحسن، كما جاء في الصحيح:

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12567
12567- عن أنس بن مالك، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم في حديث الإسراء الطويل، أنه قال: ....فإذا أنا بيوسف، إذا هو قد أعطي شطر الحسن... الحديث.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الإيمان (162) عن شيبان بن فروخ، حدثنا حماد بن سلمة، حدثنا ثابت البناني، عن أنس بن مالك، فذكره في حديث طويل.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں