🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5054. 5- باب قوله: جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَمَنْ صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَالْمَلَائِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِمْ مِنْ كُلِّ بَابٍ (23) سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ (24)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”ہمیشہ رہنے کے باغات ہیں جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے آباء و اجداد، ان کی ازواج اور ان کی اولاد میں سے جو بھی نیکوکار ہوں گے (وہ بھی ان کے ساتھ ہوں گے)، اور فرشتے ہر دروازے سے ان کے پاس (یہ کہتے ہوئے) داخل ہوں گے کہ ”تم پر سلامتی ہو تمہارے صبر کے بدلے، پس کیا ہی بہترین ہے یہ آخرت کا انجام اور گھر“۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12579
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أحمد (6570)، والبزار في مسنده (2457)، وصححه ابن حبان (7421) كلهم من طريق أبي عبد الرحمن عبد الله بن يزيد المقرئ، حدثني سعيد بن أبي أيوب، حدثني معروف بن سويد الجذامي، عن أبي عشانة المعافري، عن عبدالله بن عمرو بن العاص، فذكره.»

الحكم على الحديث: حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں