الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5057. 8- باب قوله: لَهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَشَقُّ وَمَا لَهُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَاقٍ (34)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے کہ ”ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے، اور یقیناً آخرت کا عذاب تو اس سے کہیں زیادہ سخت اور مشقت والا ہے، اور اللہ کے عذاب سے انہیں کوئی بچانے والا نہیں ہے۔“
حدیث نمبر: 12583
12583- عن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم للمتلاعنين: إن عذاب الدنيا أهون من عذاب الآخرة....الحديث.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في اللعان (1493) من طرق عن عبد الملك بن أبي سليمان، عن سعيد بن جبير، عن ابن عمر قال: فذكره في حديث طويل.»
الحكم على الحديث: صحيح