الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5193. 11- باب قوله: وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِنْ رُوحِنَا وَجَعَلْنَاهَا وَابْنَهَا آيَةً لِلْعَالَمِينَ (91)
باری تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”اور (یاد کیجیے) اس پاکدامن خاتون کو جس نے اپنی عصمت و پارسائی کی بخوبی حفاظت کی، تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اسے اور اس کے فرزند کو جہان والوں کے لیے (اپنی قدرتِ کاملہ کی) ایک عظیم نشانی بنا دیا۔“
حدیث نمبر: A460
قوله: وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا هي بنت عمران كما جاء في قوله تعالى: وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِنْ رُوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَاتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهِ وَكَانَتْ مِنَ الْقَانِتِينَ [سورة التحريم: ١٢] .