الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5311. 7- باب قوله: فَآمَنَ لَهُ لُوطٌ وَقَالَ إِنِّي مُهَاجِرٌ إِلَى رَبِّي إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (26)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں ہے کہ ”پس لوط ان (ابراہیم علیہ السلام) پر ایمان لائے اور (ابراہیم علیہ السلام نے) کہا کہ یقیناً میں اپنے رب کی جانب ہجرت کرنے والا ہوں، بلاشبہ وہی ہے جو زبردست غلبے والا اور بڑی حکمت والا ہے“۔
تخریج الحدیث: «»