الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5395. 12- باب قوله: أَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَكَانُوا أَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعْجِزَهُ مِنْ شَيْءٍ فِي السَّمَاوَاتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ إِنَّهُ كَانَ عَلِيمًا قَدِيرًا (44)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”کیا ان لوگوں نے زمین میں سیر و سیاحت نہیں کی تاکہ وہ دیکھتے کہ ان سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کا انجام کیسا ہوا، حالانکہ وہ قوت و طاقت میں ان سے کہیں زیادہ بڑھے ہوئے تھے، اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی چیز اسے عاجز و بے بس کر سکے، بے شک وہ بڑے علم والا اور بڑی قدرت والا ہے“۔
حدیث نمبر: A495
يحث الله على السير في الأرض للاعتبار، وأن ينظروا إلى عاقبة الذين من قبلهم ممن كذبوا الرسل، وكانوا أكثر منهم أموالا وأولادا وأشد منهم قوة وبأسا، فلما جاءهم العذاب لم تنفع قوتهم وأموالهم وأولادهم من الله شيئًا.