🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5410. 1- باب قوله: ص وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ (1) بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ (2) كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا وَلَاتَ حِينَ مَنَاصٍ (3) وَعَجِبُوا أَنْ جَاءَهُمْ مُنْذِرٌ مِنْهُمْ وَقَالَ الْكَافِرُونَ هَذَا سَاحِرٌ كَذَّابٌ (4) أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَهًا وَاحِدًا إِنَّ هَذَا لَشَيْءٌ عُجَابٌ (5) وَانْطَلَقَ الْمَلَأُ مِنْهُمْ أَنِ امْشُوا وَاصْبِرُوا عَلَى آلِهَتِكُمْ إِنَّ هَذَا لَشَيْءٌ يُرَادُ (6) مَا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الْآخِرَةِ إِنْ هَذَا إِلَّا اخْتِلَاقٌ (7)
”ص، قسم ہے نصیحت والے قرآن کی، بلکہ یہ کافر لوگ تکبر اور ضد میں پڑے ہوئے ہیں، ان سے پہلے ہم نے کتنی ہی نسلیں ہلاک کر ڈالیں تو وہ (بوقتِ عذاب) پکار اٹھے مگر وہ وقت چھٹکارا پانے کا نہ تھا، اور انہیں اس بات پر تعجب ہوا کہ ان کے پاس خود ان ہی میں سے ایک ڈرانے والا آ گیا اور کافروں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے، پرلے درجے کا جھوٹا ہے، کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ بس ایک ہی معبود بنا ڈالا؟ بے شک یہ تو بڑی ہی عجیب بات ہے، اور ان کے سردار یہ کہتے ہوئے چل پڑے کہ چلو اور اپنے معبودوں (کی عبادت) پر جمے رہو، یقیناً اس (دعوت) کے پیچھے کوئی غرض ہے، ہم نے تو ایسی بات پچھلے دین میں بھی نہیں سنی، یہ تو محض ایک من گھڑت بات ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13174
13174- عن ابن عباس قال: نزل ص وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ فيهم، وفي مجلسهم ذلك، يعني مجلس أبي طالب وأبي جهل واجتماع قريش إليهم حين نازعوا رسول الله صلى الله عليه وسلم.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الحاكم (2/432) عن أبي زكريا العنبري، ثنا محمد بن عبدالسلام، ثنا إسحاق، أنبأ وهب بن جرير، حدثني أبي، قال: سمعت محمد بن إسحاق، قال: حدثني العباس بن عبدالله بن معبد بن عباس، عن أبيه، عن ابن عباس، قال: فذكره.»

الحكم على الحديث: حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں