🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5696. 1- باب قوله: وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ (1) وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ (2) النَّجْمُ الثَّاقِبُ (3)
”قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی (1) اور آپ کو کس چیز نے آگاہ کیا کہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟ (2) وہ نہایت چمکتا ہوا روشن ستارہ ہے (3)“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13702
13702- عن جابر قال: صلَّى معاذ المغرب، فقرأ البقرة والنساء، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: أفتَّان يا معاذ؟! ما كان يكفيك أن تقرأ بـ وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ و وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه النسائي في الكبرى (11600) عن عمرو بن منصور، حدثنا أبو نعيم، عن مسعر، عن محارب بن دثار، عن جابر، قال: فذكره.» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں