الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. الاختلاف على الثقة
کسی ثقہ اور مستند راوی سے منقول روایت کے طرق یا الفاظ میں دیگر راویوں کا باہمی اختلاف۔
حدیث نمبر: M88
إن كان الاختلاف على الثقة مؤثّرًا فيكون الحديثُ ضعيفا، وإن كان الاختلاف غير مؤثّر فيكون الحديث صحيحا.
وتوسّطَ بعض النقاد فجعلوا الاختلاف على الثقة حسنا، سواء كان مؤثراً أو غير مؤثر، واختار هذا المنهج الحافظ ابن حجر عند تخريج الحديث في"الفتح"، و"نتائج الأفكار".

اگر ثقہ راوی کے بیان میں واقع ہونے والا اختلاف مؤثر ہو تو حدیث ضعیف قرار پائے گی، اور اگر یہ اختلاف غیر مؤثر ہو تو حدیث صحیح متصور ہوگی۔
بعض ناقدین نے راہِ اعتدال اختیار کرتے ہوئے ثقہ راوی کے بارے میں پائے جانے والے اختلاف کو 'حسن' قرار دیا ہے، خواہ وہ اختلاف (علت کے اعتبار سے) موثر ہو یا غیر موثر، اور حافظ ابن حجر نے "فتح الباری" اور "نتائج الافكار" میں تخریجِ حدیث کے دوران اسی منہج کو منتخب فرمایا ہے۔
[الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M88]