صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3898. ضع يدك على الذي تألم من جسدك وقل: بسم الله ....
اپنے جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو اس پر ....
حدیث نمبر: 3893
«ضع يدك على الذي تألم من جسدك وقل: بسم الله ثلاثا وقل سبع مرات: أعوذ بالله وقدرته من شر ما أجد وأحاذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو اس پر اپنا ہاتھ رکھو اور تین مرتبہ بسم اللہ کہو، پھر سات مرتبہ کہو: میں اللہ کی اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس تکلیف کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3893]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن عثمان بن أبي العاص الثقفي. مختصر مسلم 1447, شرح الطحاوية 70, الصحيحة 1415: مالك, د, ت,»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3899. ضع يمينك على المكان الذي تشتكي فامسح بها سبع مرات ....
اپنا دایاں ہاتھ اس جگہ پر رکھو جہاں تکلیف ہے، ....
حدیث نمبر: 3894
«ضع يمينك على المكان الذي تشتكي فامسح بها سبع مرات وقل: أعوذ بعزة الله وقدرته من شر ما أجد في كل مسحة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنا دایاں ہاتھ اس جگہ پر رکھو جہاں تکلیف ہے، پھر اسے سات مرتبہ پھیرو اور ہر مرتبہ پھیرتے ہوئے کہو: میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس تکلیف کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3894]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب ك] عن عثمان بن أبي العاص. شرح الطحاوية 70, الصحيحة 1415»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3900. ضعي في يد المسكين ولو ظلفا محرقا
مسکین کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ دے دو، خواہ ....
حدیث نمبر: 3895
«ضعي في يد المسكين ولو ظلفا محرقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسکین کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ دے دو، خواہ وہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3895]
”مسکین کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ دے دو، خواہ وہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3895]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن أم عبيد. المشكاة 1879, 1942.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3901. ضوال المسلم حرق النار
مسلمان کی گمشدہ چیزیں آگ کا انگارہ ہیں۔
حدیث نمبر: 3896
«ضوال المسلم حرق النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کی گمشدہ چیزیں آگ کا انگارہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3896]
”مسلمان کی گمشدہ چیزیں آگ کا انگارہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الضاد/حدیث: 3896]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن سعد] عن ابن الشخير. الصحيحة 620: حم, ابن ماجه, حب, أبو عبيد, حل, هق, الضياء. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف»
قال الشيخ الألباني: صحيح