الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4709. 85- باب قوله: فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوتُ بِالْجُنُودِ قَالَ إِنَّ اللَّهَ مُبْتَلِيكُمْ بِنَهَرٍ فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَيْسَ مِنِّي وَمَنْ لَمْ يَطْعَمْهُ فَإِنَّهُ مِنِّي إِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةً بِيَدِهِ فَشَرِبُوا مِنْهُ إِلَّا قَلِيلًا مِنْهُمْ فَلَمَّا جَاوَزَهُ هُوَ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ قَالُوا لَا طَاقَةَ لَنَا الْيَوْمَ بِجَالُوتَ وَجُنُودِهِ قَالَ الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُمْ مُلَاقُو اللَّهِ كَمْ مِنْ فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللَّهِ وَاللَّهُ مَعَ الصَّابِرِينَ (249)
اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”پھر جب طالوت لشکروں کو لے کر روانہ ہوئے تو انہوں نے کہا کہ یقیناً اللہ ایک نہر کے ذریعے تمہاری آزمائش کرنے والا ہے، پس جس نے اس میں سے پانی پی لیا وہ میرا (رفیق) نہیں ہے اور جس نے اس کو چکھا تک نہیں وہی میرا (حقیقی ساتھی) ہے، سوائے اس کے جو اپنے ہاتھ سے ایک چلو بھر لے، پھر ان میں سے سوائے چند افراد کے سب نے اس سے پانی پی لیا، پس جب طالوت اور ان کے ہمراہ ایمان لانے والے نہر پار کر گئے تو وہ کہنے لگے کہ آج ہم میں جالوت اور اس کی فوجوں سے مقابلے کی ہمت نہیں ہے، لیکن جنہیں اللہ سے ملاقات کا یقینِ کامل تھا وہ پکار اٹھے کہ کتنی ہی بار اللہ کے حکم سے ایک مختصر سی جماعت ایک بڑے گروہ پر غالب آگئی ہے اور اللہ صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔“
حدیث نمبر: Q12024
طالوت: هو رجل من جنود ملك من ملوك بني إسرائيل، ولم يكن سبط يهوذا الذي كان فيهم الملك، وكان عدد جنوده الذي جاوزوا معه النهر على عدد أصحاب بدر كما جاء في الصحيح:
حدیث نمبر: 12024
12024- عن البراء قالت: كنا أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم نتحدث أن عدة أصحاب بدر على عدة أصحاب طالوت الذين جاوزوا معه النهر، ولم يجاوز معه إلا مؤمن، بضعة عشر وثلاث مئة.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في المغازي (3958) عن عبد الله بن رجاء، حدثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن البراء قال: فذكره.»
الحكم على الحديث: صحيح
الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12024 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في المغازي (3958) عن عبد الله بن رجاء، حدثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن البراء قال: فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12024 in Urdu