🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4845. 3- باب قوله: حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَنْ تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ذَلِكُمْ فِسْقٌ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (3)
ہے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بارے میں کہ ”تم پر حرام کر دیا گیا ہے مردار، اور خون، اور خنزیر کا گوشت، اور وہ جانور جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا گیا ہو، اور وہ جو گلا گھٹنے سے مرا ہو، اور وہ جو چوٹ لگ کر ہلاک ہوا ہو، اور وہ جو بلندی سے گر کر مرا ہو، اور وہ جو کسی دوسرے جانور کے سینگ مارنے سے مرا ہو، اور وہ جسے کسی درندے نے کھایا ہو سوائے اس کے جسے تم نے (مرنے سے پہلے) ذبح کر لیا ہو، اور وہ جو بتوں کے آستانوں پر ذبح کیا گیا ہو، اور یہ کہ تم فال کے تیروں کے ذریعے اپنی قسمت معلوم کرو، یہ سب گناہ کے کام ہیں۔ آج کفار تمہارے دین سے مایوس ہو چکے ہیں، پس تم ان سے نہ ڈرو بلکہ مجھ ہی سے ڈرو۔ آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت تمام کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو بطورِ دین پسند کر لیا۔ پھر جو کوئی بھوک کی شدت میں سخت مجبور ہو جائے بشرطیکہ وہ گناہ کی طرف مائل ہونے والا نہ ہو، تو یقیناً اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12245
12245- عن كعب قال: لو أنّ غير هذه الأمة نزلت عليهم هذه الآية، لنظروا اليوم الذي أُنزِلت فيه عليهم فاتخذوه عيدا يجتمعون فيه.فقال عمر: أيُّ آية يا كعب؟.فقال: الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ فقال عمر: قد علمت اليوم الّذي أُنزِلت فيه، والمكان الّذي أُنزلت فيه، يوم جمعة ويوم عرفة.وكلاهما بحمد الله لنا عيد.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في الأوسط (830)، وابن جرير الطبري في تفسيره (8/87-89) كلاهما من طريق رجاء بن أبي سلمة قال: أخبرنا عبادة بن نُسَيِّ قال: ثنا أميرنا إسحاق بن قبيصة، قال كعب فذكره.»

الحكم على الحديث: حسن

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12245 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
حسن: رواه الطبراني في الأوسط (830)، وابن جرير الطبري في تفسيره (8/87-89) كلاهما من طريق رجاء بن أبي سلمة قال: أخبرنا عبادة بن نُسَيِّ قال: ثنا أميرنا إسحاق بن قبيصة، قال كعب فذكره.
0
وإسناده حسن من أجل إسحاق بن قبيصة بن ذؤيب فإنّه حسن الحديث.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12245 in Urdu