🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4970. 5- باب قوله: قُلْ إِنْ كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ وَأَمْوَالٌ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَمَسَاكِنُ تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُمْ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ (24)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے ”آپ فرما دیجیے کہ اگر تمہارے باپ، تمہارے بیٹے، تمہارے بھائی، تمہاری بیویاں، تمہارا کنبہ، وہ مال جو تم نے کمایا ہے، وہ تجارت جس کے مندے ہونے کا تمہیں اندیشہ ہے اور وہ مکانات جو تمہیں پسند ہیں، تمہیں اللہ، اس کے رسول اور اس کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ محبوب ہیں، تو تم انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم (فیصلہ) لے آئے، اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12440
12440- عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده، وولده، والناس أجمعين.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الإيمان (15)، ومسلم في الإيمان (70:44) كلاهما من طريق شعبة، قال: سمعت قتادة، يحدث عن أنس بن مالك، قال: فذكره. واللفظ للبخاري.»

الحكم على الحديث: متفق عليه

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12440 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في الإيمان (15)، ومسلم في الإيمان (70:44) كلاهما من طريق شعبة، قال: سمعت قتادة، يحدث عن أنس بن مالك، قال: فذكره. واللفظ للبخاري.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12440 in Urdu