🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5226. 3- باب قوله: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ (12) ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينٍ (13) ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا ثُمَّ أَنْشَأْنَاهُ خَلْقًا آخَرَ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ (14)
”اور بلاشبہ ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا، پھر ہم نے اسے ایک مضبوط جائے قرار میں نطفہ بنا کر رکھا، پھر ہم نے اس نطفے کو خون بستہ بنایا، پھر ہم نے اس خون بستہ کو گوشت کی بوٹی کی صورت دی، پھر ہم نے اس بوٹی سے ہڈیاں تخلیق کیں، پھر ہم نے ان ہڈیوں پر گوشت پہنایا، پھر ہم نے اسے ایک دوسری ہی صورت میں اٹھان دی؛ پس اللہ بہت ہی بابرکت ہے جو تمام تخلیق کرنے والوں میں سب سے بہتر بنانے والا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12820
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في الكبير (11/438-439)، والبيهقي في الدلائل (5/288)، والمقدسي في المختارة (10/160-162) كلهم من حديث بشر بن السري، ثنا رباح بن أبي معروف المكي، عن سالم بن عجلان الأفطس، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»

الحكم على الحديث: حسن

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12820 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
حسن: رواه الطبراني في الكبير (11/438-439)، والبيهقي في الدلائل (5/288)، والمقدسي في المختارة (10/160-162) كلهم من حديث بشر بن السري، ثنا رباح بن أبي معروف المكي، عن سالم بن عجلان الأفطس، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.
0
وإسناده حسن من أجل رباح بن أبي معروف المكي؛ فإنه حسن الحديث.
0
والحديث بطوله مذكور في الآية الرابعة والثمانين (84) من سورة التوبة.
0
وقوله: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ أي: أبو الإنسان- وهو آدم عليه السلام- خُلق من الطين، وقد جاء في الحديث.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12820 in Urdu