الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5282. 10- باب قوله: وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ (224) أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ (225) وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ (226) إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَذَكَرُوا اللَّهَ كَثِيرًا وَانْتَصَرُوا مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوا وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ (227)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”اور شعراء کی پیروی وہی لوگ کرتے ہیں جو راہِ راست سے بھٹکے ہوئے ہیں، کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ (خیالات کی) ہر وادی میں سرگرداں پھرتے ہیں اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو وہ خود کرتے نہیں، سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے اور اللہ کا کثرت سے ذکر کیا اور اپنے اوپر ظلم کیے جانے کے بعد (حق کی نصرت کے لیے) بدلہ لیا؛ اور وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا عنقریب جان لیں گے کہ وہ کس ٹھکانے کی طرف لوٹ کر جائیں گے“۔
حدیث نمبر: 12942
12942- عن كعب بن مالك، أنه قال للنبي صلى الله عليه وسلم: إن الله عز وجل قد أنزل في الشعر ما أنزل، فقال: إن المؤمن يجاهد بسيفه ولسانه، والذي نفسي بيده، لكأن ما ترمونهم به نضح النبل.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (27174)، والطبراني في الكبير (19/75)، وصحّحه ابن حبان (5786) كلهم من طريق عبد الرزاق، قال: أخبرنا معمر، عن الزهري، عن عبدالرحمن بن كعب بن مالك، عن أبيه، فذكره. وإسناده صحيح.»
الحكم على الحديث: صحيح
الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12942 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه أحمد (27174)، والطبراني في الكبير (19/75)، وصحّحه ابن حبان (5786) كلهم من طريق عبد الرزاق، قال: أخبرنا معمر، عن الزهري، عن عبدالرحمن بن كعب بن مالك، عن أبيه، فذكره. وإسناده صحيح.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12942 in Urdu