🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5344. 2- باب قوله: ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ فَإِنْ لَمْ تَعْلَمُوا آبَاءَهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وَمَوَالِيكُمْ وَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُمْ بِهِ وَلَكِنْ مَا تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا (5)
”تم ان (لے پالکوں) کو ان کے اصل باپوں کے نام سے پکارا کرو، اللہ کے نزدیک یہی بات زیادہ مبنی بر انصاف ہے، پھر اگر تمہیں ان کے باپوں کا علم نہ ہو تو وہ دین میں تمہارے بھائی اور تمہارے رفیق ہیں، اور جس معاملے میں تم سے نادانستہ طور پر غلطی ہو جائے اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں، البتہ (گناہ اس پر ہے) جس کا تمہارے دلوں نے پختہ قصد اور ارادہ کیا ہو، اور اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے بہت بخشنے والا، نہایت مہربان ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13030
13030- عن عبد الله بن عمر: أن زيد بن حارثة مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم ما كنا ندعوه إلا زيد بن محمد حتى نزل القرآن ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4782)، ومسلم في فضائل الصحابة (2425) كلاهما من طريق موسى بن عقبة قال: حدثني سالم بن عبد الله، عن عبدالله بن عمر فذكره. واللفظ للبخاري ولفظ مسلم نحوه.»

الحكم على الحديث: متفق عليه

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13030 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4782)، ومسلم في فضائل الصحابة (2425) كلاهما من طريق موسى بن عقبة قال: حدثني سالم بن عبد الله، عن عبدالله بن عمر فذكره. واللفظ للبخاري ولفظ مسلم نحوه.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13030 in Urdu