الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5345. 3- باب قوله: النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ إِلَّا أَنْ تَفْعَلُوا إِلَى أَوْلِيَائِكُمْ مَعْرُوفًا كَانَ ذَلِكَ فِي الْكِتَابِ مَسْطُورًا (6)
باری تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”نبی مؤمنوں پر ان کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ مقدم اور اولیٰ ہیں اور آپ ﷺ کی ازواجِ مطہرات ان کی مائیں ہیں، اور اللہ کے قانونِ (وراثت) میں عام مؤمنوں اور مہاجرین کے مقابلے میں قریبی رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں، مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ کوئی حسنِ سلوک کرنا چاہو، یہ حکم کتابِ الٰہی میں پہلے ہی سے مرقوم ہے۔“
حدیث نمبر: 13039
13039- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: والذي نفس محمد بيده، إن على الأرض من مؤمن إلا أنا أولى الناس به، فأيكم ما ترك دينا أو ضياعا فانا مولاه، وأيكم ترك مالا فإلى العصبة من كان.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الفرائض (1619: 15) عن محمد بن رافع، حدثنا شبابة قال: حدثني ورقاء، عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث: صحيح
الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13039 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه مسلم في الفرائض (1619: 15) عن محمد بن رافع، حدثنا شبابة قال: حدثني ورقاء، عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13039 in Urdu