الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4795. 28- باب قوله: مِنَ الَّذِينَ هَادُوا يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ وَيَقُولُونَ سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَاسْمَعْ غَيْرَ مُسْمَعٍ وَرَاعِنَا لَيًّا بِأَلْسِنَتِهِمْ وَطَعْنًا فِي الدِّينِ وَلَوْ أَنَّهُمْ قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَاسْمَعْ وَانْظُرْنَا لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ وَأَقْوَمَ وَلَكِنْ لَعَنَهُمُ اللَّهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا (46)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا بیان ”ان لوگوں میں سے جو یہودی ہوئے، کچھ ایسے ہیں جو کلمات کو ان کے اصل مقامات سے بدل ڈالتے ہیں اور (زبان سے) کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا لیکن (دل میں کہتے ہیں کہ) ہم نے نافرمانی کی، اور (طنزاً کہتے ہیں کہ) آپ ہماری بات سنیے! اللہ کرے کہ آپ کو سنایا نہ جائے، اور اپنی زبانوں کو مروڑتے ہوئے اور دینِ حق میں طعن و تشنیع کرتے ہوئے (لفظ) ’راعنا‘ کہتے ہیں، حالانکہ اگر وہ (اس کے بجائے) یوں کہتے کہ ہم نے سن لیا اور ہم نے اطاعت کی، اور (ادب سے عرض کرتے کہ) آپ ہماری معروضات سماعت فرمائیں اور ہماری طرف نظرِ التفات فرمائیں تو یہ ان کے حق میں کہیں بہتر اور زیادہ درست ہوتا، لیکن اللہ نے ان کے کفر کی پاداش میں ان پر لعنت کر دی ہے، چنانچہ یہ ایمان نہیں لائیں گے مگر بہت ہی کم۔“
حدیث نمبر: A360
قوله: يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ أي: يغيرون اللفظ، أو يؤولون الكلام على غير تأويله، أو هما جميعا، ومن تحريفهم للفظ ذكر إسماعيل عليه السلام وذريته بأبشع الصفات وأقبحها، وتحريفهم بالمعنى مثل تنزيل صفات النبي محمد صلى الله عليه وسلم على غيره.
Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu