🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4903. 21- باب قوله: وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَيَسُبُّوا اللَّهَ عَدْوًا بِغَيْرِ عِلْمٍ كَذَلِكَ زَيَّنَّا لِكُلِّ أُمَّةٍ عَمَلَهُمْ ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ مَرْجِعُهُمْ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (108)
”اور (اے مسلمانو!) تم انہیں برا بھلا نہ کہو جنہیں یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں، ورنہ وہ جہالت کی بنا پر حد سے تجاوز کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی کریں گے؛ اسی طرح ہم نے ہر گروہ کے لیے ان کے اعمال کو دیدہ زیب بنا دیا ہے، پھر ان سب کو اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے، سو وہ انہیں ان تمام کاموں سے باخبر کر دے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ (108)“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A396
نهى الله رسوله والمؤمنين عن سب آلهة المشركين مع أنها شجر وحجر، لا قيمة لها، ولكن فيه مفسدة عظيمة، وهي أنهم يسبون الله تعالى الذي لا إله إلا هو.
روي عن ابن عباس قال: قالوا: يا محمد! لتنتهين عن سبّ آلهتنا أو لنهجونّ ربك.فنهاهم الله أن يسبّوا أوثانهم، فيسبوا الله عدوا بغير علم.

Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu