الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4974. 9- باب قوله: وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ (30)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے ”اور یہودیوں نے کہا کہ عزیر اللہ کے بیٹے ہیں اور عیسائیوں نے کہا کہ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں، یہ ان کے اپنے منہ کی باتیں ہیں، یہ ان لوگوں کے قول کی مشابہت اختیار کر رہے ہیں جنہوں نے ان سے پہلے کفر کیا تھا، اللہ انہیں غارت کرے، یہ کدھر بہکے پھر رہے ہیں (۳۰)“۔
حدیث نمبر: A408
قوله: عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ عزير كان رجلا عالما في بني إسرائيل، فبعد تخريب بختنصر بيت المقدس، وإحراقه نُسخَ التوراة، أعاد عزير كتابة التوراة من جديد، فكبر شأنه في اليهود، واتخذوه ابنا لله، وقالوا:"ما أوتي عزير هذا إلا أنه ابن الله، روي نحو هذا عن ابن عباس أيضا.وللموضوع تفصيل ذكرته في" دراسات في اليهودية والمسيحية".
Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu