الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5039. 5- باب قوله: وَجَاءَتْ سَيَّارَةٌ فَأَرْسَلُوا وَارِدَهُمْ فَأَدْلَى دَلْوَهُ قَالَ يَا بُشْرَى هَذَا غُلَامٌ وَأَسَرُّوهُ بِضَاعَةً وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِمَا يَعْمَلُونَ (19) وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُودَةٍ وَكَانُوا فِيهِ مِنَ الزَّاهِدِينَ (20)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے ”اور ایک قافلہ وہاں آ پہنچا، پھر انہوں نے اپنے پانی لانے والے کو (پانی کے لیے) بھیجا تو اس نے اپنا ڈول (کنویں میں) لٹکایا، (یوسف علیہ السلام کو دیکھ کر) وہ پکار اٹھا کہ اے خوشخبری! یہ تو ایک لڑکا ہے، اور انہوں نے اسے تجارتی پونجی بنا کر چھپا لیا، حالانکہ جو کچھ وہ کر رہے تھے اللہ اس سے خوب واقف ہے، اور انہوں نے اسے نہایت حقیر قیمت یعنی گنتی کے چند درہموں کے عوض فروخت کر دیا، اور وہ ان کے معاملے میں بالکل بے رغبت تھے“۔
حدیث نمبر: A423
قوله: وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُودَةٍ أي باعوه بثمن قليل، والبخس هو النقص كما قال تعالى: فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَلَا رَهَقًا
قوله: وَكَانُوا فِيهِ مِنَ الزَّاهِدِينَ أي ليس لهم رغبة فيه ولا في ثمنه، بل لو سألوه بلا شيء لأجابوا.
قوله: وَكَانُوا فِيهِ مِنَ الزَّاهِدِينَ أي ليس لهم رغبة فيه ولا في ثمنه، بل لو سألوه بلا شيء لأجابوا.
Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu